تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جا جا" کے متعقلہ نتائج

جا جا

دور ہو، چلا جا (غصے میں کہتے ہیں)

جَہ

جو ، جس کو .

جا رَہْنا

کہیں جاکر ٹھہر جانا، قیام کرنا، ٹھہرنا

ہَم جا

یکجا، ایک جگہ، ایک ساتھ

یِہ جا وہ جا

۔ فوراً بھاگ جانے والے کے لئے مستعمل ہے۔بھیڑ بھڑکے سے میں گھبراتی نہیں آخرمحرم میں گلیوں گلیوںسیرتماشا کرتے پھرتے ہیں یا نہیں سر پر برقع ڈال لیا یہ جاوہ جا۔

جا سے

مناسب، درست، موقع و محل کے مطابق، جائز، صحیح

ہَمَہ جا

(لفظاً) ہر جگہ ؛ (کنایتہ) ہرجگہ موجود ۔

رَہ جا

تھہر جا ، ذار رُک جا .

جا پَہنچنا

۔جاکر موجود ہوجانا۔ اتنے میں ہم بھی جا پہنچے۔ ۲۔پہنچ جانا۔ کہاں سے کہاں جا پہنچے۔

ہَزار جا

ہزار درجے ، کہیں زیادہ ۔

جا ٹَھہَرنا

قیام کرتا رہنا ؛ مقابلہ کرنا

ہَٹ جا

ہٹ جاؤ ؛ الگ ہو ، ہٹو ۔

تِیرَہ جا

مقعد.

جا پَناہ

(رک) جائے پناہ ، پناہ گاہ .

جا پَہونْچْنا

پہن٘چ جانا ، جاکر موجود ہونا .

جا کَر

جاکڑ

کَہِیں جا کے

بڑی مشکل سے ، بہ دِقّت تمام.

ہو جا سَکْنا

ہوسکنا ، بن سکنا

ہَر اِک جا

ہر جگہ ، ہر طرف ۔

دُور ہو جا

دفع ہو جاؤ، یہاں سے نِکل جاؤ، چلے جاؤ (نفرت کے اظہار کے موقع پر مستعمل).

جا دُور ہو

چلا جا ، دفان ہونا

بَہ ہَر جا

تَنْگیٔ جا

کَہِیں جا کَر

بڑی مشکل سے ، بہ دِقّت تمام.

وَہْم بے جا

بے جا گمان، غلط گمان.

جا کَرنا

جگہ پیدا کرنا ، متمکن ہونا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ؛ مقام یا مرتبہ حاصل کرنا .

غَمْزَۂ بے جا

بے موقع نخرہ

جا بھی

چلا جا ، دور ہوجا .

اِتِّہامِ بے جا

عُذْرِ بے جا

غیر مناسب معذرت، بہانہ

مَرنے کی جا ہے

مر جانے کا مقام ہے ؛ شرم کی بات ہے ۔

لَوٹنے کی جا ہے

۔بڑا لطف ہے۔ عجب کیفیت ہے۔ ۲۔پھڑکنے کا موقع ہے۔ دلچسپی کا مقام ہے۔ ؎

رِعایَتِ بے جا

راہ سے جا لَگْنا

برجا ہونا ، ٹھکانے سے جا لگنا ، صحیح راستے پر پہنچ جانا

جَب کَہیں جا کے

مشکل سے، دقت سے

سَر پَر جا پَہُنچْنا

بہت قریب پہن٘چ جانا ، پہن٘چ جانا.

حَواس بے جا ہونا

اوسان خطا ہونا ، پریشان ہونا ، گھبرانا ، حواس بجا نہ ہونا

دَعْویٰ بے جا

غلط مقدمہ

جا لَگْنا

قریب جا پہنچنا، کسی خاص جگہ جاکر ٹھہر جانا

جا مِلنا

ملاقات کرنا

مَر جانے کی جا ہے

مر جانے کا مقام ہے ، نہایت شرمندگی کی بات ہے ۔

ہوش بَر جا نَہ آنا

عقل ٹھکانے نہ آنا ۔

آبْرُو جا کے نَہِیں آئی

عزت ضائع ہوکے پھر حاصل نہیں ہوتی.

سَمْدَھن کا تَکْلا چُبھ چُبھ جا، چوری کا لَپْکا کَبھی نَہ جا

انسان کو جب کوئی بُری عادت پڑ جاتی ہے تو چاہے اس کی وجہ سے کیسی ہی ذلت یا تکلیف ہو وہ عادت کبھی نہیں جاتی. چوری کی عادی ایک عورت نے اپنی سمدھن کے گھر سے چرخے کا تکلا چُرا کر اپنے نیفے میں رکھ لیا ، وہ تکلا چبھ چبھ جاتا تھا جس سے وہ بیکل تھی اور بار بار کہتی سمدھن کا تکلا چُبھ چُبھ جا. میرے ہاتھ کا لپکا کبھی نہ جا.

سَمْدَھن کا تَکْلا چُبھ چُبھ جا، ہاتھ کا لَپْکا کَبھی نَہ جا

انسان کو جب کوئی بُری عادت پڑ جاتی ہے تو چاہے اس کی وجہ سے کیسی ہی ذلت یا تکلیف ہو وہ عادت کبھی نہیں جاتی. چوری کی عادی ایک عورت نے اپنی سمدھن کے گھر سے چرخے کا تکلا چُرا کر اپنے نیفے میں رکھ لیا ، وہ تکلا چبھ چبھ جاتا تھا جس سے وہ بیکل تھی اور بار بار کہتی سمدھن کا تکلا چُبھ چُبھ جا. میرے ہاتھ کا لپکا کبھی نہ جا.

دَم مارنے کی جا نَہیں

کچھ کہنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں

تَصَرُّفِ بے جا مُجْرِمانَہ

رک : تصرف بے جا.

جا شَو

بحری جہاز کو دھو کر صاف کرنے والا ، ماح .

سَمْدَھن کا تَکْوا چُبھ چُبھ جا، ہاتھ کا لَپْکا کَبھی نَہ جا

انسان کو جب کوئی بُری عادت پڑ جاتی ہے تو چاہے اس کی وجہ سے کیسی ہی ذلت یا تکلیف ہو وہ عادت کبھی نہیں جاتی. چوری کی عادی ایک عورت نے اپنی سمدھن کے گھر سے چرخے کا تکلا چُرا کر اپنے نیفے میں رکھ لیا ، وہ تکلا چبھ چبھ جاتا تھا جس سے وہ بیکل تھی اور بار بار کہتی سمدھن کا تکلا چُبھ چُبھ جا. میرے ہاتھ کا لپکا کبھی نہ جا.

دَھر جا مَر جا

بدنیت آدمی کے متعلق کہتے ہیں ، کنجوس مال چھوڑ کر مر جاتا ہے .

عَقْل بَر جا نَہ رَہْنا

عقل جاتی رہنا، ہوش بجا نہ رہنا، حواس درست نہ رہنا

زَُعْم بے جا ہونا

غرور ہونا، گھمنڈ ہونا

وَقت جا کَر نَہیں آتا

۔جو ساعت گزر جاتی ہے پھر نہیں آتی۔؎

وَقْت جا کَر نَہِِیں آتا

موقع ہاتھ سے نکل جائے تو پھر نہیں ملتا، جو لمحہ یا ساعت گزر جاتی ہے پھر نہیں آتی

بے جا

بے موقع، بے محل، بے وقت، نامناسب، نازیبا، فضول، ناجائز، بے کار، ناحق، بلا سبب

جا پَڑْنا

(بے ارادہ) بہک یا بھٹک کر کسی مقام پر پہنچ جانا، یکایک جا پہنچنا

جا لیْنا

(بڑھ کر) کسی تک پہنچ جانا، حاصل کرنا

جا بَیٹْھنا

(مجازاً) اثر کرنا ، نقش ہو جانا .

جا کو پی چاہے وَہی سُہاگَن

جس کو شوہر چاہے دراصل سہاگن وہی ہے .

نَوبَت بَہ اِیں جا رَسِید

رک : نوبت بایں جا رسید ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جا جا کے معانیدیکھیے

جا جا

jaa-jaaजा-जा

اصل: ہندی

وزن : 22

عبارت

جا جا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دور ہو، چلا جا (غصے میں کہتے ہیں)

شعر

English meaning of jaa-jaa

Adverb

  • go, get lost, (at the time anger)

जा-जा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • दूर हो, चला जा (ग़ुस्से में कहते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جا جا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جا جا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words