تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باکھڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باکھڑی کے معانیدیکھیے
باکھڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آ ئی ہو .
- بچھیا، کٹیا.
- گائے یا بھینْس جو پانْچ مہینے سے حاملہ ہو یا پانْچ مہینے پہلے بچہ دے چکی ہو.
English meaning of baakha.Dii
Noun, Feminine
- a young cow or buffalo, a cow or buffalo which has calved about five months ago
बाखड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बाखली (गौ या भैंस)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باکھڑی)
باکھڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔