تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باکَھری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باکَھری کے معانیدیکھیے
باکَھری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آ ئی ہو .
- بچھیا، کٹیا.
- گائے یا بھینْس جو پانْچ مہینے سے حاملہ ہو یا پانْچ مہینے پہلے بچہ دے چکی ہو.
- باکھڑی، باکھلی، وہ گائے، بھینس، بکری وغیرہ جو صرف پانچ مہینے دودھ دے کر رک جائے
English meaning of baakharii
Noun, Feminine
- a cow or buffalo when it has given milk for five months or so
बाखरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गाय, भैंस, बकरी आदि, जो केवल पाँच महीने दूध देना कर बंद कर देती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باکَھری)
باکَھری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔