تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باکْھلی" کے متعقلہ نتائج

باکْھلی

بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آئی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں باکْھلی کے معانیدیکھیے

باکْھلی

baakhliiबाखली

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: زراعت

باکْھلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آئی ہو
  • گائے یا بھینس جو پانچ مہینے سے حاملہ ہو یا پانچ مہینے پہلے بچہ دے چکی ہو
  • (زراعت) اناج کو محفوظ رکھنے کے لیے جھاؤ کی شاخوں سے ایک بہت بڑے پٹارے کی شکل کی بنا ئی ہوئی کو ٹھی، مکان میں دیواروں سے ملا کر اینٹ مٹی وغیرہ سے کولکی(چھوٹٰی کوٹھری) نما بنائی ہو ئی کھوسی

English meaning of baakhlii

Noun, Feminine

  • A young cow or buffalo, a cow or buffalo which has calved about five months ago.

बाखली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्यस्क वछिया जिसकी खीरी उभर आई हो
  • गाय या भैंस जो पाँच महीने से गर्भवती हो या पाँच महीने पूर्व बच्चा दे चुकी हो
  • (खेती) अनाज को सूरक्षित रखने के लिए झाव के पत्तों से एक बहुत बड़े पिटारे के रुप की बनाई हुई कोठी, मकान में दीवारों से मिला कर ईंट मिट्टी आदि से कौलकी (छोटी कोठरी) के समान बनाई हुई खोसी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باکْھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باکْھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone