تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

مَعْدُوم

مٹایا گیا، فنا کیا گیا، ناپید، عنقا، کالعدم

مَعْدُوم ہونا

مَعْدُوم کَرنا

مٹانا، ناپید کرنا، فنا کرنا، نیست ونابود کرنا

مَعْدُوم ہو جانا

مٹنا ، فنا ہونا ، ناپید ہونا ، نیست و نابود ہو جانا ۔

مَہْدُوم

منہدم کرنا، تہس نہس کر دینا، نیست و بابود کرنا

مَعْدُوم نَظَر آنا

(تصوف) خالی دکھائی دینا، بے مقصد نظر آنا

مَعْدُومُ النَّفَع

جس کا کوئی نفع نہ ہو ، جس سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو ۔

مَعْدُومُ النَّسل

جس کی نسل ناپید ہو گئی ہو ۔

مَعْدُومِ مَحض

جو بالکل ناپید ہو ؛ یکسر غیر موجود ، مطلق غائب ۔

مَعْدُومُ الْخَبَر

جس کی کوئی خبر نہ ہو ، مفقود الخبر ۔

مَعْدُومُ الْبَصَر

بصارت سے محروم، اندھا، نابینا، کور

مَعْدُومِ مُطلَق

رک : معدوم محض ۔

لا مَعْدُوم

جو معدوم نہ ہو ، موجود ، حاضر .

اَعادَۂ مَعْدُوم

(علم الکلام) نیست و نابود ہوجانے کے بعد پلٹ آنا، معدوم ہونے کے بعد موجود ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں باخْتَہ کے معانیدیکھیے

باخْتَہ

baaKHtaबाख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 212

باخْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • ہارا ہوا، جوئے کے داؤ میں ہارا ہوا، معطل، اڑا ہوا، گم، پراگندہ (حواس یا رنگ وغیرہ کے لیے مستعمل)

English meaning of baaKHta

Adjective

  • beaten at play, lost (by gambling) having lost, deprived of

बाख़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हारा हुआ, जुए के दाँव पर हारा हुआ, उड़ा हुआ, गुम (इन्द्रिय या रंग वग़ैरा के लिए उपयोगित)

باخْتَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone