تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باکِرَہ" کے متعقلہ نتائج

اَچُھوتی

رک : ' اچھوتا ' جس کی یہ تانیث ہے ۔

اَچُھوتی کوکْھ

وہ عورت جس کا کوئی بچہ نہ مرا ہو

اَچُھوتی صَحْنَک

بی بی فاطمہ زہرا کی نذر کا کھانا جسے بڑی احتیاط اور دیکھ بھال سے صرف پاک اور نیازی پرہیز گار بی بیان (بیشتر سیدانیاں) چکھتی ہیں ۔

اَچُھوتی کا ٹَکا

نیاز کا ٹکا جو الگ رکھا جاتا ہے اور کوئی اسے ہاتھ نہیں لگاتا ، (کنایۃً) سب سے الگ تھلگ رہنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باکِرَہ کے معانیدیکھیے

باکِرَہ

baakiraबाकिरा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: بَكَرَ

باکِرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو شیزہ، جسے مرد نے نہ چھوا ہو

English meaning of baakira

Noun, Feminine

  • virgin, pure

बाकिरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुँवारी कन्या, अछूती, जिसे मर्द ने न छुवा हो, कुमारी, अक्षता, बिन ब्याही लड़की, दोशीज़ा

باکِرَہ کے مترادفات

باکِرَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باکِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باکِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone