تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بال بَڑھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بال بَڑھانا کے معانیدیکھیے
بال بَڑھانا کے اردو معانی
- بالوں کو بڑھنے دینا، بال نہ کٹونا
- منتی بال جو بچپن میں رکھے جاتے ہیں ان کو سیانا ہونے کے بعد مقرر رسم ادا کرکے منْڈوانا، بچے کے مونْڈَن کی رسم ادا کرنا
English meaning of baal ba.Dhaanaa
- to let the hair grow
बाल बढ़ाना के हिंदी अर्थ
- बालों को बढ़ने देना, बाल न कटवाना
- मिन्नती बाल जो बचपन में रखे जाते हैं इन को व्यस्क होने के बाद निश्चित रस्म अदा करके मुमडवाना, बच्चे के मुंडन की रस्म अदा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بال بَڑھانا)
بال بَڑھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔