تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال کی کھال اُتارنا" کے متعقلہ نتائج

بال کی کھال اُتارنا

ہندی کی چندی کرنا، دقت نظر سے تحقیقات اور چھان بین کرنا، موشگافی سے کام لینا

بال کی کھال ہِنْدی کی چِنْدی

کمال تحقیق، نہایت جستجو اور تفحص، بال کی کھال نکالنے کا عمل

بال کی کھال کِھینْچْنا

ہندی کی چندی کرنا، دقت نظر سے تحقیقات اور چھان بین کرنا، موشگافی سے کام لینا

بال کی کھال نِکالْنا

ہندی کی چندی کرنا، دقت نظر سے تحقیقات اور چھان بین کرنا، موشگافی سے کام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بال کی کھال اُتارنا کے معانیدیکھیے

بال کی کھال اُتارنا

baal kii khaal utaarnaaबाल की खाल उतारना

محاورہ

بال کی کھال اُتارنا کے اردو معانی

  • ہندی کی چندی کرنا، دقت نظر سے تحقیقات اور چھان بین کرنا، موشگافی سے کام لینا
  • سخت جسمانی اذیت دینا

English meaning of baal kii khaal utaarnaa

  • split hairs, be too critical, do nit-picking

बाल की खाल उतारना के हिंदी अर्थ

  • हिंदी की चिन्दी करना, बारीकी से छानबीन करना, सूक्ष्मालोचना से काम लेना
  • कठोर शारीरिक यातना देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال کی کھال اُتارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال کی کھال اُتارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words