تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

بال پَڑنا

شیشے چینی مٹی یا دھات وغیرہ کے برتن میں چٹخنے سے نشان پڑنا

آئِینے میں بال پَڑْنا

معمولی صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑجانا

آئینہ میں بال پڑنا

آئینے میں ٹوٹنے کی وجہ سے خط پڑ جانا

چِینی میں بال پَڑْنا

کسی اچھی اور خوبصورت چیز میں خرابی پیدا ہونا .

بُھول پَڑْنا

بھولے سے کسی جگہ پہن٘چ جانا، غلطی سے یا بے ارادہ کہیں چلا جانا، اتفاق سے آجانا

بَلا پَڑْنا

جھگڑا پیش آنا ، مصیبت نازل ہونا .

بول پَڑْنا

(لفظاً) یکایک بول اٹھنا

بَل پَڑْنا

فرق ہونا

بھالا پَڑْنا

بھالے کا وار ہونا ، بھالا لگنا .

بیل پَڑْنا

ارباب نشاط کو دولھا دولھن کا نچھاور یا انعام دیا جاتا .

بَلا سَر پَڑنا

جھگڑا یا ذمہ داری کسی کے زمے عائد ہونا

دو بول پَڑْھنا

دو بول پڑھانا (رک) کا لازم، نکاح پڑھنا.

بلا گلے پڑنا

مصیبت میں پھن٘س جانا، کسی کام کا شخص کا یا ذمے داری کا اس طرح چمٹ جانا کہ اس سے نجات مشکل ہو

دو بول پَڑھانا

نکاح پڑھوانا، نکاح کروانا، نکاح کر دینا.

دِل میں بَل پَڑْنا

دل میں فرق پیدا ہونا، دل میں گنجلک پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بال پَڑنا کے معانیدیکھیے

بال پَڑنا

baal pa.Dnaa•बाल पड़ना

محاورہ

دیکھیے: بال آنا

  • Roman
  • Urdu

بال پَڑنا کے اردو معانی

  • شیشے چینی مٹی یا دھات وغیرہ کے برتن میں چٹخنے سے نشان پڑنا
  • نقص پیدا ہونا، سابق کے بالمقابل فرق آنا یا کمی ہونا

Urdu meaning of baal pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shiishe chiinii miTTii ya dhaat vaGaira ke bartan me.n chaTaKhne se nishaan pa.Dnaa
  • nuqs paida honaa, saabiq ke bilmuqaabil farq aanaa ya kamii honaa

English meaning of baal pa.Dnaa

  • be cracked

बाल पड़ना के हिंदी अर्थ

  • शीशे चीनी मिट्टी या धातु आदि के बर्तन में चटख़ने से निशान पड़ना
  • ख़राबी उत्पन्न होना, पिछले के सामने अंतर आना या कमी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone