تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالا نَشِین" کے متعقلہ نتائج

بالا نَشِین

عزت کی جگہ پر بیٹھنے والا، جس کا مقام بلند ہو، حیثیت میں اعلیٰ بلند مرتبہ

کَم خَرْچ بالا نَشِین

اس کام یا چیز کی نسبت بولتے ہیں، جس پر خرچ کم آئے یا جو قیمت میں کم، مگر برتنے اور دیکھنے میں عُمدہ ہو، وہ جو قیمت میں کم افادیت میں بہتر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بالا نَشِین کے معانیدیکھیے

بالا نَشِین

baalaa nashiinबाला नशीन

اصل: فارسی

بالا نَشِین کے اردو معانی

صفت

  • عزت کی جگہ پر بیٹھنے والا، جس کا مقام بلند ہو، حیثیت میں اعلیٰ بلند مرتبہ
  • وہ امیرانہ چیز جو حیثیت سے زیادہ سمجھی جائے

English meaning of baalaa nashiin

Adjective

  • occupier of the chief seat, president, chairman
  • Seated aloft, occupying the chief seat

बाला नशीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सम्मानित स्थान पर पीठने वाला, मान्य, प्रतिष्ठित, सभापति
  • वह अमीराना चीज़ जो हैसियत से ज़्यादा समझी जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالا نَشِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالا نَشِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words