تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بام گردوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بام گردوں کے معانیدیکھیے
بام گردوں کے اردو معانی
مذکر
- آسمان کی چھت، فلک کی چھت
شعر
جو چمکتے تھے بام گردوں پر
خاک میں آج وہ ستارے ہیں
ایک دو موڑ ہی مڑ کر انساں
بام گردوں کی خبر لائے گا
نسیم بے نیازی آ رہی ہے بام گردوں سے
عروس مدعا کی زلف برہم ہوتی جاتی ہے
English meaning of baam-e-garduu.n
Masculine
- roof of the sky
बाम-ए-गर्दूं के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- आकाश की छत, आसमान की छत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بام گردوں)
بام گردوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔