تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بامَن جِیمے جَب ہی پَتْیائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بامَن جِیمے جَب ہی پَتْیائے کے معانیدیکھیے
بامَن جِیمے جَب ہی پَتْیائے کے اردو معانی
- وعدے کا اعتبار ایفاے وعدہ سے ہوتا ہے، جب مطلب حاصل ہو جبھی جانیے
- جب تک برہمن پیٹ بھر کھانا نہ کھائے اسے یقین نہں ہوتا کہ پیٹ بھر کر کھلایا جائے گا
- برہمن جب تک کھا نہ لے نقد مانگتا رہتا ہے
बामन जीमे जब ही पतियाए के हिंदी अर्थ
- वचन का विश्वास वचन पुरा से होता है, जब उद्देश्य की प्राप्ति हो जभी जानिए
- जब तक ब्राहमण पेट भर खाना न खाए उसे विश्वास नहीं होता कि पेट भर कर खिलाया जाएगा
- ब्राहमण जब तक खा न ले नक़द माँगता रहता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بامَن جِیمے جَب ہی پَتْیائے)
بامَن جِیمے جَب ہی پَتْیائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔