تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باندھا" کے متعقلہ نتائج

باندھا

مقید ، پابند ، جو اپنے قول یا فعل میں آزاد نہ ہو۔

بانْدھا جانا

گرفتار ہونا

ہَتھ بانْدھا غُلام

بال بانْدھا نِشانَہ

ٹھیک ٹھیک یا تیر بہدف نشانہ

تَمْہِیدیں بانْدھا کَرنا

فضول باتیں کرنا ، فرضی باتیں سوچنا ، بے معنی عذر پیش کرنا

بَچْنوں کا باندھا کَھڑا ہے آسْمان

وعدوں کے ایفا ہونے کی وجہ سے دنیا قائم ہے

کَکْڑی کا چور باندھا یا مارا جاتا ہے

بے انصافی اور نا پُرسان حالی کے سبب ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

سیدھ باندھا

شست لگانا ، ہدف بنانا ، نشانہ بنانا .

آس بانْدھا

امید وار ہونا، توقع كرنا، آسرا لگانا۔

کان بانْدھا

حلقہ بگوش ، مطیع ، محکوم ، اطاعت گزار ، زیرِ نگیں .

بال بانْدھا

مجبور، تابع، مطیع

جُھونٹ بانْدْھا

رک : جھوٹ بانْدْھا.

بال بانْدھا غُلام

بال بانْدھا چور

مشاق یا ماہر چور

بُھول گَئی دِن دِہاڑا ، مُنڈو نے سِہْرا باندھا

رذیل لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جو امیر ہو جائیں اور اپنی اصلیت بھول جائیں

پَگْڑی کا چور باندھا جاوے اور کَکْڑی کا چور مارا جاوے

نا انصافی کے فیصلے پر کہتے ہیں جب بڑی خطا کی معمولی سزا اور چھوٹی خطا کی سخت سزا کسی کو دی جائے .

کَکڑی کا چور بانْدھا جانا

۔ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا۔ اندھیر ہونا۔ ؎

لال خاں کے لکڑے سے باندھا جانا

کاٹھ مارا جانا

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، دُم میں بانْدھا چھاج

چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، کانوں میں بانْدھا چھاج

اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا، اوّل گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا

اردو، انگلش اور ہندی میں باندھا کے معانیدیکھیے

باندھا

baa.ndhaaबाँधा

وزن : 22

باندھا کے اردو معانی

صفت

  • مقید ، پابند ، جو اپنے قول یا فعل میں آزاد نہ ہو۔

شعر

English meaning of baa.ndhaa

Adjective

  • tied

باندھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باندھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باندھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words