تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باندھو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باندھو کے معانیدیکھیے
وزن : 22
دیکھیے: بان٘دْھْنا
باندھو کے اردو معانی
فعل
- رسی زنجیر یا کسی اور چیز سے لپیٹنا، جس چیز کے دونوں سروں میں دھاگا ڈوری چمڑا یا کمر بند وغیرہ ہو اسے اس کی مقرر جگہ پر لپیٹ کر یا رکھ کر اس کے سروں میں گرہ لگانا یا دونوں سرے کسی ہک وغیرہ کے ذریعے اٹکانا
شعر
برا کیا ہے باندھو اگر تیغ و خنجر
مگر پہلے اپنی کمر دیکھ لینا
کمر باندھو مقدر کے سہارے بیٹھنے والو
شکست رزم سے راہوں کا پیچ و خم نہ بدلے گا
نیا باندھو ندی کنارے سکھی
چاند بیراگ رات تیاگ لگے
English meaning of baa.ndho
Verb
- to tie around, wrap around, fasten with rope or chain
बाँधो के हिंदी अर्थ
क्रिया
- डोरी, रस्सी आदि कसकर किसी चीज के चारों ओर लपेटना। जैसे-घाव पर पट्टी बाँधना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باندھو)
باندھو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔