تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باندی جب شادی کرتی ہے تو ایسی ہی کرتی ہے" کے متعقلہ نتائج

باندی جب شادی کرتی ہے تو ایسی ہی کرتی ہے

کم ظرف یا شیخی باز تقریب میں اپنی حیثیت سے زیادہ کام کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باندی جب شادی کرتی ہے تو ایسی ہی کرتی ہے کے معانیدیکھیے

باندی جب شادی کرتی ہے تو ایسی ہی کرتی ہے

baa.ndii jab shaadii kartii hai to aisii hii kartii haiबाँदी जब शादी करती है तो ऐसी ही करती है

نیز - باندی جب شادی کرتی ہے تب ایسی ہی کرتی ہے

ضرب المثل

باندی جب شادی کرتی ہے تو ایسی ہی کرتی ہے کے اردو معانی

  • کم ظرف یا شیخی باز تقریب میں اپنی حیثیت سے زیادہ کام کرتا ہے
  • جب کوئی اپنی حیثیت سے بڑھ کر شادی وغیرہ میں انتظام کرے تو طنزاً کہتے ہیں
  • کسی کے شادی بیاہ کے غیر اطمینان بخش انتظام پر چٹکی لینے کے لئے کہتے ہیں

बाँदी जब शादी करती है तो ऐसी ही करती है के हिंदी अर्थ

  • तुच्छ या डींगें मारने वाला व्यक्ति शादी आदि में अपनी स्थिति या क्षमता से अधिक काम करता है
  • जब कोई अपनी स्थिति या क्षमता से बढ़ कर शादी आदि में प्रबंध करे तो व्यंगात्मक तौर पर कहते हैं
  • किसी के शादी-ब्याह के असंतोषजनक प्रबंध पर चुटकी लेने के लिए कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باندی جب شادی کرتی ہے تو ایسی ہی کرتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

باندی جب شادی کرتی ہے تو ایسی ہی کرتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words