تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باندی کے آگے باندی آئی، لوگوں نے جانا آندھی آئی" کے متعقلہ نتائج

باندی کے آگے باندی آئی، لوگوں نے جانا آندھی آئی

ادنیٰ آدمی اقبال مند ہو جائے تو غرور میں پھول جاتا ہے اور دوسروں کی تکلیف کا خیال نہیں رکھتا

اردو، انگلش اور ہندی میں باندی کے آگے باندی آئی، لوگوں نے جانا آندھی آئی کے معانیدیکھیے

باندی کے آگے باندی آئی، لوگوں نے جانا آندھی آئی

baa.ndii ke aage baa.ndii aa.ii, logo.n ne jaanaa aa.ndhii aa.iiबाँदी के आगे बाँदी आई, लोगों ने जाना आँधी आई

ضرب المثل

باندی کے آگے باندی آئی، لوگوں نے جانا آندھی آئی کے اردو معانی

  • ادنیٰ آدمی اقبال مند ہو جائے تو غرور میں پھول جاتا ہے اور دوسروں کی تکلیف کا خیال نہیں رکھتا
  • نوکر کا نوکر زیادہ بدمزاج ہوتا ہے
  • نوکر کے نیچے جو نوکر ہوتا ہے وہ بہت کام کرتا ہے یا اس سے بہت کام لیا جاتا ہے اسی لئے کہتے ہیں

बाँदी के आगे बाँदी आई, लोगों ने जाना आँधी आई के हिंदी अर्थ

  • तुच्छ व्यक्ति तेजस्वी हो जाए तो घमंड में फूल जाता है और दूसरों की पीड़ा का ख़्याल नहीं रखता
  • नौकर का नौकर अधिक बुरे स्वभाव का होता है
  • नौकर के नीचे जो नौकर होता है वह बहुत काम करता है अथवा उससे बहुत काम लिया जाता है इसी लिए कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باندی کے آگے باندی آئی، لوگوں نے جانا آندھی آئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باندی کے آگے باندی آئی، لوگوں نے جانا آندھی آئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words