تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بانگ بے ہنگام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بانگ بے ہنگام کے معانیدیکھیے
بانگ بے ہنگام کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ آواز یا بات جو مقتضائے وقت کے مطابق نہ ہو
شعر
اب تو چرچے جا بجا ہونے لگے
واعظوں کی بانگ بے ہنگام کے
موت سے وحشت ہے لوگوں کو محبت مال سے
بانگ بے ہنگام ہے کوس رحیل کارواں
English meaning of baa.ng-e-be-ha.ngaam
Noun, Feminine
- an untimely cry, a shout without occasion
बाँग-ए-बे-हंगाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह आवाज़ या बात जो समय के अनुकूल न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بانگ بے ہنگام)
بانگ بے ہنگام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔