تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بانگ درا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بانگ درا کے معانیدیکھیے
بانگ درا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قافلہ رخصت ہونے کے وقت جرس کی آواز
- علاّمہ اقبال کا دیوان اُردو
شعر
راحل ہوں مسلمان بصد نعرۂ تکبیر
یہ قافلہ یہ بانگ درا میرے لیے ہے
گناہگار تو رمز حریم تک پہنچے
ثواب والوں نے بانگ درا سے باتیں کیں
یہاں پہ معراجؔ تیرے لفظوں کی آبرو کیا
یہ لوگ بانگ درا کی قیمت لگا رہے ہیں
English meaning of baa.ng-e-daraa
Noun, Feminine
- sound of a bell rung at he time of the march of a caravan, sound of bell (as signal for start of caravan)
- a collection of early urdu poems of Allama iqbal
बाँग-ए-दरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क़ाफ़िले में प्रस्थान के समय बजनेवाले घण्टों की ध्वनि या आवाज
- अल्लामा इक़बाल की शुरुआती उर्दू कविताओं का संग्रह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بانگ درا)
بانگ درا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔