تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانگی" کے متعقلہ نتائج

بانگی

موذن، اذان دینے والا.

بانْگی

صاف کیے ہوئے سونے یا چانْدی کا نمونہ جو کھوٹا کھرا پرکھنے میں بطور معیار کام دیتا اور جسے اہل معاملہ مقابلے کے لیے اپنے پاس رکھتا ہے

بَہْنگی

موٹا بانس جس کے مروں پر سامان لاد کو لے جانے کے لیے رسی کے دو چھینکے ٹھکے ہوتے ہیں اور کہار اسے کندھے پر اٹھا کر لے جاتے ہیں

بان گِیر

(فیل بانی) سواری میں ہاتھی کے ساتھ رہنے والا ملازم کو اپنے ساتھ آتشی خدنگ رکھتا ہے اور جب راستے میں ہاتھی مست ہوتا ہے تو اسے ڈرانے کے لیے آتشی خدنگہ چھڑاتا ہے، بان انداز

بَہْنگی ڈالْنا

(حمالی) بہن٘گی کا سامان خالی کردیتا یا اتار دیتا

بَہْنگی والا

بہن٘گی اٹھانے والا مزدور

بَہْنگی دار

رک : بہن٘گی والا

بَہَنْگِی بَردار

بَہْنگِیلا

پوٹلا، گّٹھر، جھولا، زیادہ سامان اٹھانے کی بڑی بہن٘گی

مِہر باَنگی

مہربان ہونے کی کیفیت، مہربانی, عنایت، شفقت، نواش، کرپا، توجہ، التفات، دھیان،خیال

ڈاک بَہنگی

پارسلوں کی ڈاک

اردو، انگلش اور ہندی میں بانگی کے معانیدیکھیے

بانگی

baa.ngiiबाँगी

اصل: انگریزی

بانگی کے اردو معانی

صفت

  • موذن، اذان دینے والا.

بانگی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words