تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بانجھ بَنْجوٹی، شَیطان کی لَنْگوٹی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بانجھ بَنْجوٹی، شَیطان کی لَنْگوٹی کے معانیدیکھیے
بانجھ بَنْجوٹی، شَیطان کی لَنْگوٹی
baa.njh banjoTii, shaitaan kii la.ngoTii•बाँझ बंजोटी, शैतान की लंगोटी
نیز - بان٘ج بَجوٹی، شَیطان کی لَنْگوٹی
ضرب المثل
بانجھ بَنْجوٹی، شَیطان کی لَنْگوٹی کے اردو معانی
- بانْجھ عورت شیطان کے قبضے میں ہوتی ہے اور اکیلی ہونے کی وجہ سے شرارت کی باتیں سوچتی رہتی ہے
- بے اولاد عورت کی عزت نہیں ہوتی
- ایک قسم کی گالی ہے جو ایک عورت دوسری سے لڑتے وقت بولتی ہے
बाँझ बंजोटी, शैतान की लंगोटी के हिंदी अर्थ
- बाँझ स्त्री शैतान के वश में होती है और अकेली होने के कारण शरारत की बातें सोचती रहती है
- नि:संतान स्त्री का सम्मान नहीं होता
- एक प्रकार की गाली जो एक स्त्री दूसरी से लड़ते समय बोलती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بانجھ بَنْجوٹی، شَیطان کی لَنْگوٹی)
بانجھ بَنْجوٹی، شَیطان کی لَنْگوٹی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔