تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ دادا کا نام خَراب کرنا" کے متعقلہ نتائج

باپ دادا کا نام خَراب کرنا

خاندان کی عزت برباد کرنا، خاندان کو دھبہ لگانا

باپ دادا کا نام رَوشَن کَرنا

خاندان کو چار چاند لگانا، اچھے کردار اور لیاقت سے آبا و اجداد کی عزت بڑھانا، طنزاً خاندانی عزت کو بٹہ لگانا

اَچّھا باپ دادا کا نام نِکالا

خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی

باپ دادا کا نام ڈُبو دینا

خاندان کی عزت کو بٹا لگانا، برے افعال سے بزرگوں کو بدنام کرنا

باپ دادا کا نام ڈُوب جانا

خاندان کی عزت جاتے رہنا، خاندان کا نشان باقی نہ رہنا، خاندان ختم ہوجانا، خاندان میں کسی مرد کا زندہ نہ رہنا

اَچّھا باپ دادا کا نام رَوْشَن کِیا

خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ دادا کا نام خَراب کرنا کے معانیدیکھیے

باپ دادا کا نام خَراب کرنا

baap-daadaa kaa naam KHaraab karnaaबाप-दादा का नाम ख़राब करना

باپ دادا کا نام خَراب کرنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • خاندان کی عزت برباد کرنا، خاندان کو دھبہ لگانا

बाप-दादा का नाम ख़राब करना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ख़ानदान की इज़्ज़त बर्बाद करना, ख़ानदान को धब्बा लगाना, परिवार को कलंकित करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ دادا کا نام خَراب کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ دادا کا نام خَراب کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words