تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ کی ٹانگ تلے آئی اور ماں کہلائی" کے متعقلہ نتائج

باپ کی ٹانگ تلے آئی اور ماں کہلائی

جب کسی کو ایسی عزت ملے جس کا وہ اہل نہ ہو تو کہتے ہیں جیسے باپ کی آشنا ایک قسم کی ماں بن جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ کی ٹانگ تلے آئی اور ماں کہلائی کے معانیدیکھیے

باپ کی ٹانگ تلے آئی اور ماں کہلائی

baap kii Taa.ng tale aa.ii aur maa.n kahlaa.iiबाप की टाँग तले आई और माँ कहलाई

ضرب المثل

باپ کی ٹانگ تلے آئی اور ماں کہلائی کے اردو معانی

  • جب کسی کو ایسی عزت ملے جس کا وہ اہل نہ ہو تو کہتے ہیں جیسے باپ کی آشنا ایک قسم کی ماں بن جاتی ہے
  • باپ کی رکھیل کو بھی ماں کہنا پڑتا ہے
  • عزت کے قابل نہ ہوتے ہوئے بے بس ہو کر یعنی مجبوراََ جس کی عزت کرنی پڑے اس کے لئے طنزاََ کہتے ہیں

बाप की टाँग तले आई और माँ कहलाई के हिंदी अर्थ

  • जब किसी को ऐसा सम्मान मिले जिसके वह योग्य न हो तो कहते हैं जैसे बाप की जानने वाली एक प्रकार की माँ बन जाती है
  • बाप की रखैल को भी माँ कहना पड़ता है
  • सम्मान के योग्य न होते हुए विवश हो कर जिसका सम्मान करना पड़े उसके लिए व्यंग्य में कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ کی ٹانگ تلے آئی اور ماں کہلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ کی ٹانگ تلے آئی اور ماں کہلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone