تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ پَر پُوت" کے متعقلہ نتائج

باپ پَر پُوت

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ پَر پُوت کے معانیدیکھیے

باپ پَر پُوت

baap par puutबाप पर पूत

باپ پَر پُوت کے اردو معانی

  • ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

    مثال - جادو اس مرتبہ خلاف توقع بہت خوش ہے اب اسے پڑھنے کا جنون سا ہوگیا ہے ... سچ ہے باپ پر پوت۔

बाप पर पूत के हिंदी अर्थ

  • प्रत्येक व्यक्ति और जानवर में अपने बाप की स्वभाविक विशेषता पाई जाती हैं, अपने वंश का प्रभाव ज़रूर आता है, बीज की प्रभावशीलता प्राकृतिक है

    उदाहरण - जादू इस मर्तबा ख़िला़-ए-तवक़्क़ो (इच्छा के विरुद्ध) बहुत ख़ुश है अब उसे पढ़ने का जुनून सा हो गया है...सच है बाप पर पूत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ پَر پُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ پَر پُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words