تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارِ دِگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارِ دِگَر کے معانیدیکھیے
بارِ دِگَر کے اردو معانی
صفت
- دوبارہ، پھر سے، دوسری بار
- آئندہ
شعر
سمجھ لیا تھا تجھے دوست ہم نے دھوکے میں
سو آج سے تجھے بار دگر سمجھتے ہیں
تیری نگہ سے تجھ کو خبر ہے کہ کیا ہوا
دل زندگی سے بار دگر آشنا ہوا
یاران بزم دہر میں کیا کیا تپاک تھا
لیکن جب اٹھ گئے تو نہ بار دگر ملے
English meaning of baar-e-digar
Adjective
- again, for a second time
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارِ دِگَر)
بارِ دِگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔