تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارِ سَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارِ سَر کے معانیدیکھیے
بارِ سَر کے اردو معانی
صفت
- رک : بار دوش.
شعر
بار سر سے مجھ کو اے قاتل سبک دوشی ہوئی
ہے مری گردن پہ یہ احساں تری شمشیر کا
عشق خود سکھاتا ہے ساری حکمتیں عالؔی
نقد دل کسے دینا بار سر کہاں رکھنا
میں عمر بھر کا سکوں دے کے بھی رہا مقروض
وہ سود خور محبت ہے بار سر میرا
English meaning of baar-e-sar
Adjective
- burden on the head, a difficulty
बार-ए-सर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सिर पर बोझ, एक कठिनाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارِ سَر)
بارِ سَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔