تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بار لَگانا" کے متعقلہ نتائج

بار لَگانا

اعتراض کرنا.

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کوٹْْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

بار لَگْنا

دیر ہونا.

بُرا لَگْنا

ناگوار ہونا، گراں گزرنا

بُری لَگْنا

ناگوار گزرنا

بھاری لَگْنا

ناگوار معلوم ہونا بار خاطر ہونا

بُرائی لَگانا

بری بات کسی پر تھوپنا .

بُرا زمانہ لگنا

مصیبت کا وقت ہونا، افلاس یا پریشانی کے دن ہونا

دِل کو بُرا لَگْنا

ناگوارِ خاطر ہونا

دِل کو بُری لَگْنا

ناگوارِ خاطر ہونا

بات بھاری لَگْنا

کلام کا ناگوار محسوس ہونا، بات دل کو بری لگنا

زِنْدَگی بھاری لَگْنا

زِندگی مُصیبت معلوم ہونا، بوجھ لگنا

باہر کی ہَوا لگنا

آوارہ ہونا

لَگَن بُری آنا

۔ بُری گھڑی آنا۔ بری ساعت آنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں بار لَگانا کے معانیدیکھیے

بار لَگانا

baar lagaanaa•बार लगाना

  • Roman
  • Urdu

بار لَگانا کے اردو معانی

  • اعتراض کرنا.
  • دیر کرنا، ہچکچانا.
  • راستے میں رکاوٹ کھڑی کرنا، رکاوٹ ڈالنا.

Urdu meaning of baar lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • etraaz karnaa
  • der karnaa, hichkichaanaa
  • raaste me.n rukaavaT kha.Dii karnaa, rukaavaT Daalnaa

English meaning of baar lagaanaa

  • to delay, to hesitate, to place obstacles in the way, to raise objections

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بار لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بار لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone