تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارَہ خانْوادے" کے متعقلہ نتائج

بارَہ خانْوادے

فقرا کے بارہ خاندان جو بارہ صوفیوں کے نام سے منسوب ہیں اور وہ یہ ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بارَہ خانْوادے کے معانیدیکھیے

بارَہ خانْوادے

baara-KHaanvaadeबारा-ख़ानवादे

وزن : 222122

بارَہ خانْوادے کے اردو معانی

  • فقرا کے بارہ خاندان جو بارہ صوفیوں کے نام سے منسوب ہیں اور وہ یہ ہیں
  • یوسفیہ (شیخ احمد یوسفی سے منسوب)
  • نقشبندیہ (خواجہ نقشبند سے منسوب)
  • انصاریہ (عبداللہ انصاری سے منسوب)
  • صفویہ (شیخ صفی الدین سے منسوب)
  • زاہدیہ (خواجہ بدرالدین زاہد سے منسوب)
  • عبدالرؤسیہ (شیخ عبدالرؤس سے منسوب)
  • قلندریہ (محمد قلندر سے منسوب)
  • نوریہ (ابوالحسن نوری سے منسوب)
  • خضرویہ (احمد خضروی سے منسوب)
  • شطاریہ (شیخ عبداللہ شطاری سے منسوب)
  • حسینیہ (حضرت امام حسین سے منسوب).
  • قادریہ (شیخ عبدالقاد جیلانی سے منسوب)

English meaning of baara-KHaanvaade

  • the twelve Sufi lineages

बारा-ख़ानवादे के हिंदी अर्थ

  • फ़क़ीरों या सूफ़ियों के बारह ख़ानदान जो बारह सूफ़ियों के नाम से प्रख्यात हैं और वो ये हैं :
  • अनसारिया (अब्दुल्लाह अंसारी से संबंधित)
  • ज़ाहिदिया (ख़्वाजा बदर उद्दीन ज़ाहिद से संबंधित)
  • नक़्शबंदिया (ख़्वाजा नक्शबंद से संबंधित)
  • नूरिया (अबुलहसन नूरी से संबंधित)
  • यूसुफ़िया (शेख़ अहमद यूसुफ़ी से संबंधित)
  • शत्तारिया (शेख़ अबदुल्लाह शत्तारी से संबंधित)
  • सफ़विया (शेख़ सफ़ीउद्दीन से संबंधित)
  • ख़िज़रविया (अहमद ख़िज़रवी से संबंधित)
  • अब्दुर रऊसया (शेख़ अब्दुर रऊस से संबंधित)
  • क़लंदरया (मुहम्मद क़लंदर से संबंधित)
  • हुसैनिया (हज़रत इमाम हुसैन से संबंधित)
  • क़ादरिया (शेख़ अब्दुलक़ादिर जीलानी से संबंधित)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارَہ خانْوادے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارَہ خانْوادے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words