تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارانِ رَحْمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارانِ رَحْمَت کے معانیدیکھیے
بارانِ رَحْمَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- بارش جوکہ اللہ کی رحمت، رحمت الہٰی جس کا فیض بارش کی مثل عام ہے
- رحمت کا پانی، رحمت کی بارش
شعر
ادھر بھی رخ کر اے باران رحمت
ہمارا آشیاں آتش زدہ ہے
جو ہو باران رحمت مزرع اغیار کے حق میں
وہی برق غضب ہو آہ حق میں میرے خرمن کے
برستا ہے مینہ میں ترستا ہوں مے کو
غضب ہے یہ باران رحمت نہیں ہے
English meaning of baaraan-e-rahmat
Persian, Arabic - Masculine
- rain or water which is the blessing of God
बारान-ए-रहमत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- वर्षा, बारिश, ऐसी वर्षा जो लाभ दायक हो, अनिष्ट न करे, हितकारी वर्षा, बारिश ऐसी जो लाभदायक हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارانِ رَحْمَت)
بارانِ رَحْمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔