تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باراں کے معانیدیکھیے
باراں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مینْھ، بارش
- موسم برسات
- (تصوف) فیض رحیمی کا سالک کے دل پر نزول
صفت
- برستا ہوا، برسنے والا
وضاحتی ویڈیو
شعر
گریہ تو قائمؔ تھما مژگاں ابھی ہوں گے نہ خشک
دیر تک ٹپکیں گے باراں کے شجر بھیگے ہوئے
برق باراں تیرگی اور زلزلہ
بدلا بدلا سا ہے موسم کا مزاج
یہ طوفان حوادث اور تلاطم باد و باراں کے
محبت کے سہارے کشتئ دل ہے رواں اب تک
English meaning of baaraa.n
Noun, Masculine
- rain
- the rainy season, monsoon
Adjective
- raining, to pour over
बाराँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वर्षा, बरसात
- वर्षाऋतु, बरसात का मौसम
विशेषण
- बरसता हुआ, बरसने वाला
باراں کے مترادفات
باراں کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باراں)
باراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔