تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارَہ اَبرَن سولَہ سِنگھار" کے متعقلہ نتائج

بارَہ اَبرَن سولَہ سِنگھار

عورتوں کا پورا سنگھار، بارہ زیور اور سولہ سجاوٹیں (وہ سولہ سجاوٹیں یہ ہیں: دتون، سنجن، سرمہ، مسی، ابٹن، چندن، نیل، خوشبو، کنگھی، تیل، مہندی، سرخی، پان، بندی، پھول، لباس)

اردو، انگلش اور ہندی میں بارَہ اَبرَن سولَہ سِنگھار کے معانیدیکھیے

بارَہ اَبرَن سولَہ سِنگھار

baarah abran sola si.nghaarबारह अबरन सोला सिंघार

اصل: سنسکرت

بارَہ اَبرَن سولَہ سِنگھار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عورتوں کا پورا سنگھار، بارہ زیور اور سولہ سجاوٹیں (وہ سولہ سجاوٹیں یہ ہیں: دتون، سنجن، سرمہ، مسی، ابٹن، چندن، نیل، خوشبو، کنگھی، تیل، مہندی، سرخی، پان، بندی، پھول، لباس)

    مثال - سبزپری بارہ ابرن، سولہ سنگھار کر کے جو اپنے باغ سے اڑی . . . تو ہندوستان کی طرف مڑی۔

बारह अबरन सोला सिंघार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्त्रियों का पूरा सिंघार, बारह आभूषण और सोलह सजावटें (वह सोलह सजावटें ये हैं: दतौन, संजन, सुरमा, मिस्सी, उबटन, चंदन, नील, ख़ुशबू, कंघी, तेल, मेहंदी, सुर्ख़ी, पान, बिंदी, फूल, लिबास)

    उदाहरण - सब्ज़ परी बारह अबरन, सोलह सिंघार करके जो उपने बाग़ से उड़ी...तो हिंदुस्तान की तरफ़ मुड़ी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارَہ اَبرَن سولَہ سِنگھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارَہ اَبرَن سولَہ سِنگھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words