تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارَہ بانی" کے متعقلہ نتائج

بارَہ بانی

بار بار آزمایا ہوا، بارہا تجربہ کیا ہوا، نہایت آزمودہ

بارَہ بانی کا

اَناڑی کا سونا بارَہ بانی

اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے

سونا اَناڑی کا بارَہ بانی

اناڑی کا سونا خالص ہوتا ہے یعنی اناڑی اپنی مال میں ملاوٹ نہیں کرتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بارَہ بانی کے معانیدیکھیے

بارَہ بانی

baarah-baaniiबारह-बानी

وزن : 2222

بارَہ بانی کے اردو معانی

صفت

  • بار بار آزمایا ہوا، بارہا تجربہ کیا ہوا، نہایت آزمودہ
  • تیر بہ دلی، پر اثر، خطا نہ کرنے والا
  • بے نقص، خالص، کھرا
  • کامل، ماہر
  • نیک، اچھا
  • تندرست، مضبوط، صحت یافتہ

English meaning of baarah-baanii

बारह-बानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارَہ بانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارَہ بانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words