تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارَہ باٹ" کے متعقلہ نتائج

بارَہ باٹ

متفرق، ٹکڑے ٹکڑے، منشر، تتر بتر

بارَہ باٹ ہونا

بارَہ باٹ اَٹَّھارَہ پَینْڈے

کار آزمودہ شخص

آدھی رات بارَہ باٹ

پریشان حال، سراسیمہ، بھٹكاہوا، گم كردہ راہ

بارَہ بَرَہمَن بارَہ باٹ بارَہ کھاتی ایک گھاٹ

شریفوں میں تو نفاق اور کمینوں میں اتفاق

بارَہ بَرَہمَن بارَہ باٹ بارَہ دیہاتی ایک گھاٹ

شریفوں میں تو نفاق اور کمینوں میں اتفاق

اَناڑی کا سَودا بارَہ باٹ

ناواقف کا سودا یا کام اعتبار و اعتماد کے قابل نہیں ہوتا تتر اور منتشر ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بارَہ باٹ کے معانیدیکھیے

بارَہ باٹ

baarah-baaTबारह-बाट

بارَہ باٹ کے اردو معانی

صفت

  • متفرق، ٹکڑے ٹکڑے، منشر، تتر بتر
  • حیران و پریشان ، متفکر، متردد
  • تباہ و برباد، غارت، ملیا میٹ

    مثال - نہ مکاں رہے نہ مکیں، سارا شہر ہی بارہ باٹ ہوگیا

  • ادھر ادھر پھیلے ہوئے بہت سے راستے

    مثال - جیسے: بارہ باٹ اٹھارہ پیندے

  • فضول کا پھیلاؤ

English meaning of baarah-baaT

Adjective

  • lit. 'twelve roads', scattered, dispersed, cast to the winds, ruined, destroyed, embarrassed, bewildered, perplexed, distracted, confounded, at sixes and sevens, in confusion, at variance, in a state of discord

बारह-बाट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विखंडित, खंडित, टुकड़े टुकड़े, छिन्न-भिन्न; तितर-बितर, मुंतशिर
  • हैरान एवं परेशान, चिंतित, फ़िक्रमंद
  • नष्ट-भ्रष्ट, बर्बाद, तबाह-ओ-बर्बाद, ग़ारत, मलियामेट

    उदाहरण - न मकाँ रहे न मकीं, सारा शहर ही बारह बाट हो गया।

  • इधर-उधर फैले हुए बहुत से मार्ग

    उदाहरण - जैसे: बारहबाट अठारह पैंड

  • व्यर्थ का प्रसार या फैलाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارَہ باٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارَہ باٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words