تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارَہ بَرَس سَیئی کاشی مرنے کو مَگَدھ کی ماٹی" کے متعقلہ نتائج

بارَہ بَرَس سَیئی کاشی مرنے کو مَگَدھ کی ماٹی

ساری عمر نیک رہے آخر میں بد ہوگئے

اردو، انگلش اور ہندی میں بارَہ بَرَس سَیئی کاشی مرنے کو مَگَدھ کی ماٹی کے معانیدیکھیے

بارَہ بَرَس سَیئی کاشی مرنے کو مَگَدھ کی ماٹی

baarah baras sai.ii kaashii marne ko magadh kii maaTiiबारह बरस सैई काशी मरने को मगध की माटी

ضرب المثل

بارَہ بَرَس سَیئی کاشی مرنے کو مَگَدھ کی ماٹی کے اردو معانی

  • ساری عمر نیک رہے آخر میں بد ہوگئے
  • مدت تک انتظار میں رہے اور خواہش پوری نہ ہوئی (ہنود کا خیال ہے کہ جو کاشی میں مرے وہ آوا گون سے چھوٹ جاتا ہے جو مگدھ میں مرے وہ گدھے کی جون میں جاتا ہے

बारह बरस सैई काशी मरने को मगध की माटी के हिंदी अर्थ

  • सारी आयु भले रहे अंत में बुरे हो गए
  • अवधि तक प्रतिक्षा में रहे और इच्छा पूरी न हुई (हिंदूओं का ख़्याल है कि जो काशी में मरे वह आवा-गोन से छूट जाता है जो मगध में मरे वह गधे की जून में जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارَہ بَرَس سَیئی کاشی مرنے کو مَگَدھ کی ماٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارَہ بَرَس سَیئی کاشی مرنے کو مَگَدھ کی ماٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words