تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارہ میں تین گئے تو رہے کیا خاک" کے متعقلہ نتائج

بارہ میں تین گئے تو رہے کیا خاک

برسات تین مہینے ہوتی ہے اگر ان تین مہینوں میں نہ ہو تو زمیندار اجڑ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بارہ میں تین گئے تو رہے کیا خاک کے معانیدیکھیے

بارہ میں تین گئے تو رہے کیا خاک

baarah me.n tiin ga.e to rahe kyaa KHaakबारह में तीन गए तो रहे क्या ख़ाक

نیز - بارہ میں تین گئے تو رہی خاک

ضرب المثل

بارہ میں تین گئے تو رہے کیا خاک کے اردو معانی

  • برسات تین مہینے ہوتی ہے اگر ان تین مہینوں میں نہ ہو تو زمیندار اجڑ جاتا ہے
  • بارہ میں سے اگر برسات کے تین مہینے سوکھے ہی نکل جائیں تو پھر کچھ بچتا نہیں کیونکہ پھر اناج پیدا نہیں ہو گا

बारह में तीन गए तो रहे क्या ख़ाक के हिंदी अर्थ

  • वर्षा तीन महीने होती है यदि इन तीन महीनों में न हो तो ज़मीनदार उजड़ अर्थात बर्बाद हो जाता है
  • बारह में से यदि बरसात के तीन महीने सूखे ही निकल जाएँ तो फिर कुछ बचता नहीं क्यूँकि फिर अन्न पैदा नहीं होगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارہ میں تین گئے تو رہے کیا خاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارہ میں تین گئے تو رہے کیا خاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words