تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارَکَ اللہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارَکَ اللہ کے معانیدیکھیے
بارَکَ اللہ کے اردو معانی
فعل، مذکر
- کیا کہنے ہیں! کیا کہنا ہے!
- لفظی معنیٰ اللہ برکت دے، مراداً ماشااللہ، سبحان اللہ، الحمد اللہ، آفریں، شاباش وغیرہ
شعر
بارک اللہ یہ احسان کفن چوروں کا
صور پھنکنا تھا کہ میں قبر سے عریاں نکلا
اب تو وہ بھی لوٹ ہے بلبل تری آواز پر
بارک اللہ خوب پھانسا تو نے دل صیاد کا
جان کر دشمن جو لپٹے جان میں جاں آ گئی
بارک اللہ کس مزے کی تم سے نادانی ہوئی
English meaning of baarakallaah
Verb, Masculine
- may God bless you! may you prosper!
बारकल्लाह के हिंदी अर्थ
क्रिया, पुल्लिंग
- क्या कहने हैं!, क्या कहना!
- ईश्वर बरकत अर्थात् समृद्धि और कल्याण प्रदान करें
بارَکَ اللہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارَکَ اللہ)
بارَکَ اللہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔