تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"برباد کن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں برباد کن کے معانیدیکھیے
برباد کن کے اردو معانی
صفت، واحد
- برباد کرنے والا، تباہ کرنے والا
شعر
میں سارے برباد کن خیالوں کو دل کا مہماں بنا رہا ہوں
خرد کی محفل اجڑ چکی ہے جنوں کی محفل سجا رہا ہوں
اف شرمگیں نگاہیں برباد کن ادائیں
یہ نیمچے کسی کے دل میں نہ ڈوب جائیں
English meaning of baarbaad-kun
Adjective, Singular
- destructive, devastating, ruinous
बर्बाद-कुन के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- बरबाद करने वाला, तबाह करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (برباد کن)
برباد کن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔