تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارْگاہ" کے متعقلہ نتائج

بارْگاہ

دربار، ایوان، محل، گھر، اجلاس، عدالت گاہ، محل سرا

بارْگاہِ عالی

بارْگاہِ عِشْق

اِمام بارْگاہ

مُقَرَّب بارْگاہ

جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا

چَڑھی بارْگاہ

کامل عروج ؛ بہت بلند مرتبہ.

بَنْدَگانِ بارْگاہ

(لفظاً) جناب کے ملازمین ، آپ کے خادم ، (مراداً) خود بدولت ، جناب والا (بادشاہ و نوابین وغیرہ سے خطاب کا کلمہ)۔

چَڑھی بارْگاہ اُتَرنا

عروج و مرتبہ ختم ہو جانا، زوال ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بارْگاہ کے معانیدیکھیے

بارْگاہ

baargaahबारगाह

اصل: فارسی

وزن : 2121

بارْگاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دربار، ایوان، محل، گھر، اجلاس، عدالت گاہ، محل سرا
  • ڈیوڑھی، خیمہ، تنبو

شعر

English meaning of baargaah

Noun, Feminine

बारगाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارْگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارْگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone