تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارِیک" کے متعقلہ نتائج

دَقِیق

غور و تحقیق سے سمجھ میں آنے والے نکتے یا راز

دَقِیقَہ

راز، نکتہ

دَقِیقَہ رَس

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ یاب

مشکل کو حل کرنے والا ، بات کی تہ کو پہنچنے والا.

دَقِیقَہ گَری

مشکلات، پچیدگی.

دَقِیقَت

رمزیت، باریکی، نکتہ

دَقِیقَہ رَسی

مشکل پسندی، باریک بینی

دَقِیقَہ بَچْنا

کمی باقی رہنا.

دَقِیقَہ سَنْج

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ نَہ رَہْنا

تحقیق کی آخری منزل سر کرنا

دَقِیقَہ سَنْجی

مشکل کو سمجھنے کا عمل، معاملہ فہمی

دَقِیقَہ شَناس

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ اُٹھا رَہْنا

دَقیقہ اُٹھا نہ رکھنا کا لازم

دَقِیقَہ اُٹھا رَکْھنا

ہر ممکن کوشش کرنا

دَقِیقَہ پَسَنْد

باریک بینی کا عادی، مشکل پسند.

دَقِیق نَبْقات

(نباتیات) بہت باریک یا چھوٹا، واحد، کُنار، کنول، سدر یا بیر جیسا

دَقِیق باتیں

مشکل اور اہم باتیں

دَقِیق نَظَری

مشکل پسندی، باریک بینی

دَقِیقَہ باقی رَہْنا

کام کا بالکل خاتمے کے قریب پہنچ جانا، تکمیلِ کار کی ہر اعتبار سے کوشش ہو جانا

دَقِیقَہ اُٹھا نَہ رَکھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقُ النَّظَر

معاملے کی گہرائی تک پہنچنے والا، نکتہ رس، بال کی کھال نکالنے والا، باریک بین

دَقِیقَہ فَرُو گُزاشْت نَہ ہونا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ فَرو گُزاشْت نَہ کَرنا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ باقی نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

ذِہنِ دَقِیق

نہایت اچھا ذہن، باریک باتوں کو پا جانے والا ذہن

مِعائے دَقِیق

(طب) پیچیدہ انتڑی ، باریک آنت (یہ تیسری آنت کہلاتی ہے) (Ileum) ۔

طَبْعِ دَقِیق

دقَت پسند طبیعیت ، باریک ہیں مزاج ، غور و فکر کی خصلت .

مَطْلَب دَقِیق ہونا

مفہوم پیچیدہ ہونا ، مضمون سخت ہونا ۔

نُکتَہ ہائے دَقِیق

تہہ دار نکتے ، راز کی باتیں ، علوم کے اسرار ، باریک باتیں ، دقیق نکتے

نَبض دَقِیق

گہری اور باریک نبض ، وہ نبض جو چوڑائی اور گہرائی میں کم ہو

بَرْد دَقِیق

کہر، کہرا.

تَشْرِیحِ دَقِیق

(طب و جراحت) ایسا علم جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے اور اعضاء کی دقیق ساخت کو سمجھنے کے لیے خوردبین سے امداد لینی پڑتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بارِیک کے معانیدیکھیے

بارِیک

baariikबारीक

اصل: فارسی

وزن : 221

بارِیک کے اردو معانی

صفت

  • چوڑائی موٹائی میں کم، پتلا، مہین

    مثال - زخم کو سی کر سینے پر ہاتھ پھیر دیا کہ سینۂ مبارک جیسا تھا ویسا ہی ہوگیا مگر ایک باریک خط ناف تک پڑ گیا۔

  • پتلے سوت کا، مہین سوت کا

    مثال - دوپٹہ کریب یا آب رواں کا باریک، چھاتی سے ڈھلکا۔

  • سفوف کی طرح پسا ہوا، میدے کی طرح کا، بہت ہی چھوٹے چھوٹے ذروں پر مشتمل
  • نہایت نازک، لطیف، نفیس
  • دقیق، مشکل، پیچیدہ (جس میں غور و خوض اور احتیاط درکار ہو)
  • نہایت خفیف، جو بغیر غور و تعمق کے محسوس نہ ہو
  • دبلا، چھریرا، اکہرا
  • خواہشات سے خالی، لذات کی فربہی سے برکنار (نفس کے ساتھ)
  • جس کے فن میں باریکی اور پختگی ظاہر ہو

شعر

English meaning of baariik

Adjective

बारीक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो मोटाई या घेरे में इतना कम हो कि छूने से हाथ में कुछ मालूम न हो, महीन, पतला

    उदाहरण - बारीक मलमल, बारीक तार या तागा

  • पतले सूत का, महीन सूत का

    उदाहरण - दूपट्टा करीब या आब-ए-रवाँ का बारीक, छाती से ढल्का

  • पाउडर की की तरह पिसा हुआ, मेदे की तरह का, बहुत ही छोटे अणुओं पर प्रयुक्त, जिसके अणु बहुत ही छोटे या सूक्ष्म हों

    उदाहरण - बारीक आटा, मैदा

  • अत्यधिक कोमल, नाज़ुक, लतीफ़, उत्तम, बढ़िया
  • उलझा हुआ, कठिन, पेचीदा (जिसमें समझने के लिये सूक्ष्म बुद्धि एवं सावधानी आवश्यक हो), जो बिना अच्छी तरह सोचे समझ में न आए, गंभीर, गूढ़, दक़ीक़
  • अत्यधिक हल्का, जिसका अनुभव बिना चिंतन-मनन के न हो
  • दुबला, छरहरा, इकहरा
  • इच्छाओं से ख़ाली, मौज-मस्ती से दूर (आत्म के साथ)
  • जिससे कला की निपुणता और सूक्ष्मता प्रकट हो

بارِیک کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone