تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

گَت باقی نَہ رَکْھنا

حلیہ بگاڑ دینا ، بری حالت کردینا ، خراب کردینا.

کَسَر باقی نَہ رَکْھنا

ذرا کوتاہی نہ کرنا، کمی نہ کرنا، کوئی بات باقی نہ چھوڑنا

دَقِیقَہ باقی نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

کوئی دَقِیقَہ نَہ اُٹھا رَکْھنا

کسی قسم کی کمی نہ کرنا ، کوئی کسر نہ چھوڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا کے معانیدیکھیے

دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا

daqiiqa baaqii na rakhnaaदक़ीक़ा बाक़ी न रखना

محاورہ

دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا کے اردو معانی

  • اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

English meaning of daqiiqa baaqii na rakhnaa

  • do one's very best, leave no stone unturned

दक़ीक़ा बाक़ी न रखना के हिंदी अर्थ

  • अपनी करनी में कमी न छोड़ना, पूरी कोशिश और देख भाल, (किसी काम को) कर लेना, कसर उठाना रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words