تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارِیکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارِیکا کے معانیدیکھیے
بارِیکا کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- باریکہ، باریک بالوں کا قلم جس سے مصور باریک خط کھینچتے ہیں، تصویر کشی یا نقاشی میں خط کھینچنے کی ایک طرح کی باریک قلم
- حاشیہ، کنارہ، وہ باریک خط جوجدول کے علاوہ کتاب کے صفحات کے کناروں پر ہوتا ہے
English meaning of baariikaa
Noun, Masculine, Singular
- pen for fine writing, especially manuscripts
- marginal line
बारीका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- किनारा, वो महीन रेखा जो पुस्तक के पृष्ठों पर किनारा बनाने में उपयोग होता है
- चित्रकारी में, रेखाएँ खोंचने की एक तरह की महीन कलम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارِیکا)
بارِیکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔