تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارِیکْیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارِیکْیاں کے معانیدیکھیے
بارِیکْیاں کے اردو معانی
- باریکی کی جمع ترکیبات میں مستعمل
شعر
سمجھ میں آئیں کیا باریکیاں قانون قدرت کی
عبادت کثرت معنی سے مبہم ہوتی جاتی ہے
جس نے سیکھی ہیں ہمیں سے شعر کی باریکیاں
اب غزل کہنے کا نسخہ وہ بتاتا ہے ہمیں
نہیں ممکن کسی سے حسن کی باریکیاں حل ہوں
ترے ہر تار گیسو میں ہمارے پیچ و خم نکلے
English meaning of baariikiyaa.n
- fine
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارِیکْیاں)
بارِیکْیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔