تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارْوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارْوَر کے معانیدیکھیے
بارْوَر کے اردو معانی
صفت
- پھل دینے والا، پھلوں سے بھرا ہوا، سرسبز
- نتیجہ خیز
- سامان سے لدا ہوا
- حاملہ
- جس میں بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت ہو
شعر
جو اکثر بار ور ہونے سے پہلے ٹوٹ جاتے تھے
وہی خستہ شکستہ عہد و پیماں یاد آتے ہیں
बारवर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सामान से लदा हुआ
- फलदार वृक्ष, फलित, फल आया हुआ
- गर्भवती, गर्भिणी, गाभिन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارْوَر)
بارْوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔