تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارْیاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارْیاب کے معانیدیکھیے
بارْیاب کے اردو معانی
صفت
- رسائی پانے والا، حضوری حاصل کرنے ولا، داخل حاضر، درباری
- (مجازاً) کامیاب، موثر، بامراد
- اسم کیفیت: بار یابی
شعر
صدائے دل کو کہیں باریاب ہونا تھا
مرے سوال کا کچھ تو جواب ہونا تھا
English meaning of baaryaab
Adjective
- admitted or accepted in a court or in a company, granted audience
- successful
- close associate in the throne
बारयाब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे किसी बड़ी जगह पहुँचने की आज्ञा मिल गयी हो, जो पहुँच गया हो, हुज़ूरी हासिल करने वला, सफलता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارْیاب)
بارْیاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔