تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَعْث و نَشْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَعْث و نَشْر کے معانیدیکھیے
بَعْث و نَشْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) (مردوں) کے اٹھائے جانے اور منشتر کیے جانے کا عمل
- (کنایتاً) روز قیامت (جس میں مردوں میں دوبارہ روح پھونک کر زندہ کیا جائے گا اور جو میدان حشر میں پراگندہ ہوں گے)، قیامت
English meaning of baa's-o-nashr
Noun, Masculine
- (Lexical) the resurrection
- (Figurative) the Day of Resurrection, the Doomsday
बा'स-ओ-नश्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) (मृतकों) के उठाए जाने और फैल जाने की क्रिया
- (संकेतात्मक) क़यामत (परलय) का दिन (जिसमें मृतकों में दोबारा जान डाल कर जीवित किया जाएगा और जो मैदान-ए-हश्र में फैल जाएंगे) क़यामत
بَعْث و نَشْر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَعْث و نَشْر)
بَعْث و نَشْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔