تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باسی دال کا اُبال" کے متعقلہ نتائج

باسی دال کا اُبال

بعد از وقت غصہ یا جوش و خروش، باسی کڑھی کا ابال

باسی کَڑھی کا اُبال

بعد از وقت غصہ یا جوش و خروش.

اردو، انگلش اور ہندی میں باسی دال کا اُبال کے معانیدیکھیے

باسی دال کا اُبال

baasii daal kaa ubaalबासी दाल का उबाल

باسی دال کا اُبال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بعد از وقت غصہ یا جوش و خروش، باسی کڑھی کا ابال

    مثال - میری نظر میں ہندوستانیوں کے جوش و خروش کی باسی دال کے ابال سے ذرا بھی زیادہ وقعت نہیں۔

English meaning of baasii daal kaa ubaal

Noun, Masculine

  • storm after event

बासी दाल का उबाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समय बीत जाने के बाद उत्साह और उमंग

باسی دال کا اُبال کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باسی دال کا اُبال)

نام

ای-میل

تبصرہ

باسی دال کا اُبال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words