تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات چُٹْکِیوں میں اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

بات چُٹْکِیوں میں اُڑانا

کسی بات یا معاملے کو ہن٘سی میں ٹالنا .

بات ہَن٘سی میں اُڑانا

کسی تذکرے کو مذاق میں ٹال دینا

چُٹْکِیوں میں کام ہونا

بہت جلدی کام پورا ہونا، اشارے کے ساتھ کام پورا ہونا

میں بات جَم٘نا

پورایقین ہوجانا

بات کَہْنے میں

بہت جلد، لمحے بھر میں، جھٹ پٹ

میں بات رَک٘ھنا

بات کو چُھپائے کھنا، بغض رکھنا، کدورت رکھنا

بات کَہْتے میں

بات کہتے کہتے، بات کے بیچ میں

بات میں بات پَیْدا ہونا

رک : بات میں بات آنا .

بات ہَن٘سی میں ڈالْنا

بات ہن٘سی میں پڑنا (رک) کا تعدیہ.

مُن٘ہ میں بات کَرنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، آہستہ آہستہ بولنا.

بات میں کَجی ہونا

رک : بات میں بل ہونا

بات کَہَنے میں آنا

بطور حرف گیری زبان پر جاری ہونا

بات میں کَلام ہونا

بولنے سے عاجز ہونا

بات میں پَہْلُو نِکَالْنا

رک : بات میں بات پیدا کرنا

بات میں پَہْلُو ہونا

کسی بات میں کوئی لطیف اشارہ ہونا

بات میں بَل ہونا

جھوٹ ہونا.

کان میں بات کَہْنا

کوئی بات خفیہ طور پر کہنا، کان کے قریب آہستہ سے بات کرنا، سرگوشی کرنا

بات میں پَہْلُو نِکَلْنا

بات میں پہلو نکالنا (رک) کا لازم

ذِہن میں بات آ جانا

سمجھ میں آ جانا ، مان جانا ، رضا مند ہو جانا .

بات میں زَہْر بونا

فساد ڈالنا، لڑائی جھگڑا لگانا

ذِہن میں بات آنا

سمجھ میں آ جانا ، مان جانا ، رضا مند ہو جانا .

بات ذِہْن میں بَیٹْھنا

بات کا دلنشین ہونا، منصوبے کا گٹھنا

آن٘کھوں میں بات کَرْنا

اشاروں اشاروں میں گفتگو کرنا

پیٹ میں بات نَہ ٹِکْنا

راز نہ چھپایا جانا ، بھید ظاہر کردینا.

پیٹ میں بات نَہ پَچْنا

پیٹ میں بات نَہ سَمانا

۔بھید نہ چھپا سکنا۔ یہ مزاج دار بہو نہ ہوں کہ ان کے پیٹ میں بات نہیں سماتی تھی۔ یہ تمیز دار بہو ہیں کہ کسی کو اپنا بھید نہ دیں۔

پیٹ میں بات نَہ رَہنا

رک : پیٹ میں بات نہ ٹکنا.

بات جی میں نَہ رَہْنا

بات کو چھپا نہ سکنا.

بات میں بات ہونا

قابل ذکر بات ہونا

میں بات گَڑ٘نا

کوئی اندوہناک خیال دل میں جم جانا

ہونْٹھوں میں بات دَبنا

۔کنایہ ہے ہچکچانے سے بات کریں۔؎

ہونْٹوں میں بات دَبنا

بات کرنے میں رُکنا ، بات کرتے ہوئے ہچکچانا۔

بات ذِہْن میں اُتَر جانا

بات پیٹ میں ہَضْم کَرْنا

بات پچنا، کسی کی کوئی بات پوشیدہ رکھنا

موٹی بات سَمَجھ میں نَہ آنا

ظاہر بات نہ سمجھنا ، سامنے کی بات نہ سمجھنا

بات ہَن٘سی میں پَڑْنا

گفتگو یا معاملے کا اصلیت کی بجاے ہن٘سی مذاق کا رخ اختیا کر لینا.

کِسی بات میں بَنْد نَہِیں

ہرفن مولا ، ہر کام میں مستعد

آن٘کھوں میں بات ہونا

اشاروں اشاروں میں گفتگو ہونا

میں بات ڈال٘نا

ذہن میں کوئی خیال پیدا کرنا

کَلیجَہ چُٹْکِیوں سے مَسَلْنا

اذیّت پہنچانا .

بَہُت خاک اُڑانا

بہت ڈھون٘ڈھنا، کسی چیز کو بہت تلاش کرنا، کسی چیز کی تلاش میں بہت پریشانی اٹھانا

دو ہی بات میں ہار جِیت ہے

بہت جلد فیصلہ ہوتا ہے جلد ادھر یا اُدھر ہو کر رہتا ہے.

بات گان٘ٹھ میں باندْھنا

رک : ’ بات اَن٘چل میں بان٘دھنا ‘.

مُن٘ہ سے بات نِکلی ہَوا میں پِھری

بات کہنے کے بعد مشہور ہوجاتی ہے

دِل ہی دِل میں بات پَکانا

اپنے خیال ہی میں بات جما لینا

بات میں ہِنْدی کی چِنْدی نِکالْنا

کرید کرید کر پوچھنا، بال کی کھال نکالنا

بات کان میں پَڑی رَہْنا

معاملے کا دھیان میں رہنا، بات یاد رہنا

بات میں ہیٹی ہونا

کسی چیز میں کمی ہونے کی وجہ سے بے عزتی ہونا

ہَوا میں اُڑانا

ضائع کر دینا ، بے فائدہ خرچ کر دینا ، عیش و عشرت میں گنوانا

ہَنْسی میں اُڑانا

کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔

بات بات پَہ

ادنیٰ سے اشارے پر ، ذرا سے بہانے پر ، معمولی سے سبب کی آڑلے کر .

بات پَر بات کَہْنا

دوران گفتگو کسی تذکرے میں کچھ کہنا، جواب میں کچھ کہنا، حسب موقع برجستہ کوئی بات کہنا

ناؤ میں خاک اُڑانا

کنایہ ہے صاف صاف دروغ گوئی سے

ہَوا میں خاک اُڑانا

برباد کرنا ، نام و نشان نہ چھوڑنا ۔

بات مُن٘ھ میں پَڑْنا

چرچا ہونا، معاملے وغیرہ کا مشہور ہونا

ہَزار بات کی ایک بات

نہایت حکیمانہ بات ، فیصلہ کن بات ، مختصر اور عمدہ بات ۔

قَہْقَہوں میں اُڑانا

ہنسی میں ٹالنا ، مذاق میں اڑانا ؛ سنجیدہ بات کو ہنسی میں اڑانا.

چُٹْکِیوں میں اُڑانا

بات ٹَھہرانا

منگنی کرنا، نسبت پکی کرنا

رَہی بات

کسی بات پر شرط لگانے کے وقت بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بات چُٹْکِیوں میں اُڑانا کے معانیدیکھیے

بات چُٹْکِیوں میں اُڑانا

baat chuTkiyo.n me.n u.Daanaaबात चुटकियों में उड़ाना

محاورہ

بات چُٹْکِیوں میں اُڑانا کے اردو معانی

 

  • کسی بات یا معاملے کو ہن٘سی میں ٹالنا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

बात चुटकियों में उड़ाना के हिंदी अर्थ

 

  • किसी बात या मामले को हँसी में टालना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات چُٹْکِیوں میں اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات چُٹْکِیوں میں اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words