تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات گئی پھر ہاتھ نہیں آتی" کے متعقلہ نتائج

بات گئی پھر ہاتھ نہیں آتی

منہ سے نکلی بات واپس نہیں آتی اس لئے احتیاط سے بولنا چاہیے

ساکھ گَئی پِھر نَہیں آتی

کَمان سے نِکْلا تِیر اَور مُنہ سے نِکْلی بات پِھر نَہِیں آتی

بہت سوچنے سمجھنے کے بعد بات کہنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں بات گئی پھر ہاتھ نہیں آتی کے معانیدیکھیے

بات گئی پھر ہاتھ نہیں آتی

baat ga.ii phir haath nahii.n aatiiबात गई फिर हाथ नहीं आती

نیز - بات گَئی پِھر ہاتھ نَہِیں آئی

ضرب المثل

بات گئی پھر ہاتھ نہیں آتی کے اردو معانی

  • منہ سے نکلی بات واپس نہیں آتی اس لئے احتیاط سے بولنا چاہیے
  • جب ایک دفعہ ساکھ بگڑ جاتی ہے تو پھر نہیں بنتی
  • منہ سے نکلی بات پھر ہاتھ نہیں آتی، عزت ایک بار چلی جانے پر پھر جلدی نہیں ملتی

बात गई फिर हाथ नहीं आती के हिंदी अर्थ

  • मुँह से निकली बात वापस नहीं आती इसलिए ध्यान से बोलना चाहिए
  • जब एक बार साख बिगड़ जाती है तो फिर नहीं बनती
  • मुँह से निकली बात फिर हाथ नहीं आती, 'इज़्ज़त एक बार चली जाने पर फिर जल्दी नहीं मिलती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات گئی پھر ہاتھ نہیں آتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات گئی پھر ہاتھ نہیں آتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words