تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کا بَتَنگَڑ" کے متعقلہ نتائج

بات کا بَتَنگَڑ

ذرا سی بات پر بہت سا غوغا، چھوٹی سی بات کو بڑھا دینے کی صورت حال

بات کا بَتَنگَڑ ہونا

بات کا بتنگڑ کرنا کا لازم

بات کا بَتَنگَڑ بَناتا ہے

عجب فتنہ ان٘گیز شخص ہے

بات کا بَتَنگَڑ کَرنا

ذرا سی بات کو ناخوشگوار حد تک طول دینا، سیدھی بات میں جھگڑا پیدا کرنا

بات کا بَتَنگَڑ بَنْنا

بات کا بتن٘گڑ بنانا کا لازم

بات کا بَتَنگَڑ بانْدھنا

ذرا سی بات کو ناخوشگوار حد تک طول دینا، سیدھی بات میں جھگڑا پیدا کرنا

بات کا بَتَنگَڑ بَنا کَھڑا کَرنا

ذرا سی بات کو ناخوشگوار حد تک طول دینا، سیدھی بات میں جھگڑا پیدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کا بَتَنگَڑ کے معانیدیکھیے

بات کا بَتَنگَڑ

baat kaa bata.nga.Dबात का बतंगड़

بات کا بَتَنگَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذرا سی بات پر بہت سا غوغا، چھوٹی سی بات کو بڑھا دینے کی صورت حال

    مثال - ذرا سی پن چکی آواز اور یہ بات کا بتنگڑ۔

English meaning of baat kaa bata.nga.D

Noun, Masculine

  • the state of exaggerate, make a mountain out of a molehill

बात का बतंगड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी सी बात पर बहुत ज़्यादा हो-हल्ला, छोटी सी बात को बढ़ा देने की परिस्थिति

    उदाहरण - ज़रा सी पन चक्की की आवाज़ और यह बात का बतंगड़।

بات کا بَتَنگَڑ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کا بَتَنگَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کا بَتَنگَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words