تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کا پاس ہونا" کے متعقلہ نتائج

بات کا پاس ہونا

عہد و پیماں سے نہ ٹلنا، بات کا لحاظ ہونا

وَعدے کا پاس ہونا

عہد پورا کرنے کا خیال ہونا

بات کا بَتَنگَڑ ہونا

بات کا بتنگڑ کرنا کا لازم

اَپْنی بات کا ایک ہونا

قول پر قائم یا ضد پر اڑا رہنا، دھن کا پکا ہونا

اَپْنی بات کا پَکّا ہونا

جو کہنا کر دکھانا

بات کَرنے کا سَلِیْقَہ نَہ ہونا

گفتگو کی تہذیب سے نا واقف ہونا، مخاطب کرنے کی تمیز نہ ہونا، غیر مہذب ہونا

بات کا سَر پَیر نَہ ہونا

بے معنی اور بے تکی گفتگو ہونا

کِسی بات کا نوکِ زَبان ہونا

کسی بات کا ازبر اور حفظ ہونا، کسی امر کا نہایت یاد ہونا

تِنْکے کا اِحْسان بھی بَہت ہونا

تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر گزاری ہے ؛ تھوڑے سے احسان کا بوجھ بڑا ہوتا ہے-

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کا پاس ہونا کے معانیدیکھیے

بات کا پاس ہونا

baat kaa paas honaaबात का पास होना

محاورہ

بات کا پاس ہونا کے اردو معانی

  • عہد و پیماں سے نہ ٹلنا، بات کا لحاظ ہونا

बात का पास होना के हिंदी अर्थ

  • परस्पर प्रतिज्ञा और वचन से न टलना, बात का सम्मान होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کا پاس ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کا پاس ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words