تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بات کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بات کاٹْنا کے معانیدیکھیے
بات کاٹْنا کے اردو معانی
فعل متعلق
-
دوسرے کی گفتگو کے بیچ میں بولنا ( جس سے اسکی بات کٹ جائے)
مثال - وہ کریں جو (کوئی) بات کہنے میں بولے اور اُسکی بات کوئی ( کاٹے ) سو برا مانے۔
- کسی کے کلام کو دلیل سے رد کرنا
- بات پوری نہ کہنے دینا
English meaning of baat kaaTnaa
Adverb
- to dismiss someone's argument logically
- interrupt, cut in
बात काटना के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
-
दूसरे की बात-चीत के मध्य में बोलना (जिससे उसकी बात कट जाये)
उदाहरण - वह करें जो (कोई) बात करने में बोले और उसकी बात कोई (काटे) सो बुरा माने।
- किसी की बात को तर्क से रद्द करना
- बात पूरी न कहने देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بات کاٹْنا)
بات کاٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔